Home Latest News Urdu شنگھائی تعاون تنظیم کے بیشتر ارکان سی پیک کا حصہ بننے کے خواہشمند ہیں،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
Latest News Urdu - May 6, 2023

شنگھائی تعاون تنظیم کے بیشتر ارکان سی پیک کا حصہ بننے کے خواہشمند ہیں،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

.

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے بیشتر ارکان چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور اس کا حصہ بننا چاہتے ہیں، بھارت کے گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل (سی ایف ایم) کے اجلاس میں تمام اہم ایشوز پر پاکستان کا واضح موقف بھرپور انداز میں پیش کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے بعد یہاں پہنچنے پر پرانے حج ٹرمینل پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

Comments Off on شنگھائی تعاون تنظیم کے بیشتر ارکان سی پیک کا حصہ بننے کے خواہشمند ہیں،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔