شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبران کی جانب سے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چینی روایتی ادویات کے کردار کی تعریف۔
Enter Your Summary here.
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے ممبر ممالک اور متعلقہ فریقین کے مابین طبی تعاون کو فروغ دینے کے لئے روایتی ادویات سے متعلق ایک ویڈیو فورم میں شرکاء نے چین کی کووڈ-19کے خلاف جنگ میں مثبت ردعمل کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ انہوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ روایتی چینی ادویات نے کووڈ-19 کی روک تھام اور اس پر قابو پانےمیں اہم کردار ادا کیا ہے۔ واضح رہے کہ چین نے روایتی ادویات کے استعمال سے وبائی مرض کی روک تھام اور اس پر قابو پانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…