شنگھائی میں پاکستان پویلین 5 سے 10 نومبر تک جاری رہے گا۔
.
رواں سال 5تا10 نومبر تک شنگھائی میں ہونے والی چوتھی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) میں ایک آن لائن پاکستان پویلین کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ پاکستان کے وفد کی قیادت چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق کریں گے اور اس میں 200 سے زائد نمائش کنندگان اور 500 سے زائد خریدار ہوں گے۔ یہ پویلین صدر شی جن پنگ نے 2017 میں قائم کیا تھا۔ چین میں رہنے والے پاکستانی بھی سٹال لگا کر تقریب میں شرکت کریں گے۔
Comments Off on شنگھائی میں پاکستان پویلین 5 سے 10 نومبر تک جاری رہے گا۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…