شنگھائی میں 5ویں چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں پاکستانی مصنوعات کو صارفین کی بھرپورتوجہ حاصل۔
.
شنگھائی میں منعقد ہونے والی 5ویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آٸی آٸی ای) میں پاکستانی مصنوعات جن میں جیولری، سالٹ لیمپ، کمبل اور ماربل شامل ہیں نے بڑی تعداد میں صارفین کو راغب کیا ہے۔ سی آٸی آٸی ای میں چار مرتبہ پاکستانی زیورات کے نمائش کنندہ مسٹر لی لونگ کے مطابق ایک سال کے اندر ہماری مصنوعات کو دوبارہ خریدنے والے خریداروں کی تعداد 60 سےزیادہ ہےاور مزید 30فیصدصارفین ایک سال کے اندر تین گنا یا اس سے زیادہ خریداری کرتے ہیں۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






