Home Latest News Urdu صحت کے شعبے میں پاک چین تعاون دوطرفہ فوائد کا موجب بنے گا۔
Latest News Urdu - August 6, 2021

صحت کے شعبے میں پاک چین تعاون دوطرفہ فوائد کا موجب بنے گا۔

.

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے بین الاقوامی تعلقات کے چیئرمین نظامی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان میڈیکل کوریڈور (سی پی ایم سی) لوگوں کی معیارِ زندگی میں مثبت تبدیلی کے حوالے سے وِن-وِن تعاون پر مبنی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ پاکستان اور چینی میڈیکل انڈسٹری کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ان کا مزید کہنا ہےکہ سی پی ایم سی کے قیام سے بی آر آئی اور سی پیک پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔مزید برآں انہوں نے کہا ہےکہ یہ تعاون دونوں ممالک کے مریضوں ، طبی عملہ ، میڈیکل پریکٹیشنرز اور ہیلتھ سائنسز پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔

Comments Off on صحت کے شعبے میں پاک چین تعاون دوطرفہ فوائد کا موجب بنے گا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …