Home Latest News Urdu صدر،وزیراعظم کاپاک،چین دوطرفہ تعلقات کونئی بلندیوں تک لے جانے کاعزم۔
Latest News Urdu - March 12, 2023

صدر،وزیراعظم کاپاک،چین دوطرفہ تعلقات کونئی بلندیوں تک لے جانے کاعزم۔

.

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے صدر شی جن پنگ کو ان کے متفقہ طورپر دوبارہ انتخاب پرمبارک باد دی ہے۔انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ چین کے قریبی دوست اور پائیدار شراکت دار کی حیثیت سے ہم صدر شی جن پنگ کے ساتھ مل کر اپنے تعلقات کو نئی بلندیوں پرلے جانے کے خواہاں ہیں ۔انہوں نے چین کے نائب صدر کا عہدہ سنبھالنے پر ہان ژینگ کو بھی مبارک باد دی ۔وزیراعظم محمد شہبازشریف نے لی چیانگ کو چین کا نیا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔انہوں نے ایک ٹویٹ میں پاکستان اور چین کے مشترکہ سٹرٹیجک تعاون کو مزید مستحکم کرنے کی خواہش کااظہارکیا ۔

Comments Off on صدر،وزیراعظم کاپاک،چین دوطرفہ تعلقات کونئی بلندیوں تک لے جانے کاعزم۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط