Home Latest News Urdu صدرِ پاکستان عارف علوی اپنے پہلے دورے پر چین روانہ ہوگئے
Latest News Urdu - March 16, 2020

صدرِ پاکستان عارف علوی اپنے پہلے دورے پر چین روانہ ہوگئے

.

صدرِ پاکستان عارف علوی کرونا  وائرس کے وبائی وباء پر قابو پانے کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لاتے ہوئے چینی حکومت اور قوم سے اظہار یکجہتی اور حمایت کے لئے چین کے پہلے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان اورچین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کاسمجھوتہ پاک چین دوستی کاایک نیاباب ہے،وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کاسمجھ…