Home Latest News Urdu صدرِ پاکستان عارف علوی کی کوریا کے سرمایہ کاروں کو سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز سے فائدہ اٹھانے کی دعوت۔
Latest News Urdu - January 14, 2022

صدرِ پاکستان عارف علوی کی کوریا کے سرمایہ کاروں کو سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز سے فائدہ اٹھانے کی دعوت۔

.

جمہوریہ کوریا میں تعینات پاکستان کے سفیر نبیل منیر سے ملاقات کے دوران صدرِ پاکستان عارف علوی نے جمہوریہ کوریا کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات کو بڑھانے پر زور دیا جس میں باہمی فوائد کے حصول کے لیے تجارتی اور اقتصادی تعاون پر خصوصی توجہ دینا شامل ہے۔ انہوں نے سفیر کو مشورہ دیا کہ وہ کوریا کے سرمایہ کاروں کو ترغیب دیں کہ وہ پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں بالخصوص سی پیک منصوبوں کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کریں۔

Comments Off on صدرِ پاکستان عارف علوی کی کوریا کے سرمایہ کاروں کو سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز سے فائدہ اٹھانے کی دعوت۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…