Home Gwadar Updates Urdu صدرڈاکٹرعارف علوی کی جانب سےتجارتی سرگرمیوں میں اضافہ کے لئے تاجکستان کو گوادر سے استفادہ حاصل کرنے کی دعوت۔

صدرڈاکٹرعارف علوی کی جانب سےتجارتی سرگرمیوں میں اضافہ کے لئے تاجکستان کو گوادر سے استفادہ حاصل کرنے کی دعوت۔

.

تاجکستان کے وزیر دفاع سے گفتگو کرتے ہوئے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے تجارت ، دفاع ، توانائی ، سیاحت اور ثقافت کے شعبوں میں تاجکستان کے ساتھ  تعاون کے امکانات پرروشنی ڈالی۔ انہوں نے خاص طور پر گوادر پورٹ کے ذریعے دونوں ممالک کے مابین تجارتی سرگرمیوں میں اضافے کے امکانات اور دوطرفہ فوجی تعاون کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

Comments Off on صدرڈاکٹرعارف علوی کی جانب سےتجارتی سرگرمیوں میں اضافہ کے لئے تاجکستان کو گوادر سے استفادہ حاصل کرنے کی دعوت۔

Check Also

نائب وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری کو فروغ دینے کا عزم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ دفتر خار…