Home Latest News Urdu صدر آصف علی زرداری کی 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔
Latest News Urdu - February 7, 2025

صدر آصف علی زرداری کی 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے صوبے ہیلونگ چیانگ کے شہر ہاربن میں9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ جمعہ کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے صدر آصف علی زرداری کا استقبال کیا۔ اس موقع پر مختلف ممالک کے سربراہان بھی موجود تھے۔ صدر آصف علی زرداری، چینی صدر شی جن پنگ اور دیگر سربراہان حکومت 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب سے قبل ظہرانے کے لئے روانہ ہوئے

Comments Off on صدر آصف علی زرداری کی 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔

Check Also

پاکستان اور چین ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑے ہیں، چینی سفیر

چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان ایک روشن مستقبل کے لیے ڈٹ کر ایک دوس…