Home Latest News Urdu صدر شی جن پنگ نے بدلتی دنیا میں لوگوں کی بہتری کے لیےسی پی سی کے کردار کو اجاگر کیا۔
Latest News Urdu - December 3, 2021

صدر شی جن پنگ نے بدلتی دنیا میں لوگوں کی بہتری کے لیےسی پی سی کے کردار کو اجاگر کیا۔

.

چین کے صدر شی جن پنگ نے جنوبی چین کے گوانگ ڈونگ صوبے کے شہر گوانگ زو میں 2021 انڈر سٹینڈنگ چائناکانفرنس کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو لنک کے ذریعے تقریر کی۔ انہوں نے اس موقع پر زور دے کر کہا کہ جیسے جیسے دنیا تیزی سے بدل رہی ہےآج چین کو سمجھنے کے لیے، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کو سمجھنا اور سیکھنا چاہیے۔ صدر شی جن پنگ نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ سی پی سی تاریخ سے سبق اور طاقت حاصل کرے گی، بہتر مستقبل کے لیے آگے بڑھے گی، اپنی بنیاد پر قائم رہے گی اور چینی عوام کی قیادت کرتے ہوئے نئے سفر پر گامزن ہوگی، کیونکہ سی پی سی عوام کی خدمت کے اپنے بنیادی مقصد کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سی پی سی ہمیشہ عالمی امن کا معمار، عالمی ترقی میں معاون اور بین الاقوامی نظام کا محافظ رہے گا۔

Comments Off on صدر شی جن پنگ نے بدلتی دنیا میں لوگوں کی بہتری کے لیےسی پی سی کے کردار کو اجاگر کیا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…