Home Latest News Urdu صدر عارف علوی نے بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022ءکو سیاست سے دور رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ۔
Latest News Urdu - January 18, 2022

صدر عارف علوی نے بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022ءکو سیاست سے دور رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ۔

Enter Your Summary here.

چینی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی نے بیجنگ سرمائی اولمپک کی شاندار کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کے ایونٹ میں جوش و خروش سے شرکت کرے گا۔ انہوں نے چینی حکومت اور چینی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ کووڈ-19 کی وبا کے دوران اس تقریب کا انعقاد چین کی موثر اور کامیاب طرزِ حکمرانی کو ثابت کرتا ہے۔ صدر عارف علوی نے بیجنگ سرمائی اولمپکس کو سیاسی رنگ دینے کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوششیں ناکام ہوں گی۔ اس کے علاوہ انہوں نے چینی عوام کو نئے قمری سال کی مبارکباد دی اور چین کے خوشحال مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Comments Off on صدر عارف علوی نے بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022ءکو سیاست سے دور رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …