Home Latest News Urdu صدر پاکستان عارف علوی 2ستمبر کو چائینہ پاکستان ایکسپو کا افتتاح کریں گے۔
Latest News Urdu - August 27, 2019

صدر پاکستان عارف علوی 2ستمبر کو چائینہ پاکستان ایکسپو کا افتتاح کریں گے۔

چائینہ پاکستان ایکسپو کے انعقاد کا بنیادی مقصد پاکستان کوبین الاقوامی سطح پر باہمی تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے لئے مواقع فراہم کرنا ہے۔ خیال رہے کہ چائینہ چیمبر آف کامرس فار امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ آف مشینری اینڈ الیکٹرانکس، قنگ ڈؤ اورسیز انوسٹمینٹ سروس سینٹر،دی فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور کمسیٹس یونیورسٹی مشترکہ طور پر اس ایکسپو کا انعقاد کر رہے ہیں جبکہ سینکڑوں چینی کمپنیاں صنعتی شعبے میں باہمی تجارتی تعاون کے فروغ کے لئے اس تجارتی نمائش کا حصہ بنیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…