Home Latest News Urdu صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی،وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے چینی ہم منصبوں کو چین کی 72 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی۔
صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی،وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے چینی ہم منصبوں کو چین کی 72 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی۔
.
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ، وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےاپنے چینی ہم منصبوں کو عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 72 ویں سالگرہ پر مبارکبادی کے پیغامات دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اعلٰی قیادت نےدوطرفہ دوستی اور فولاد سے زیادہ مضبوط برادرانہ تعلقات کی انفرادیت کو اجاگر کرتے ہوئے ان تعلقات کو بامِ عروج پر پہنچانے کے پختہ عزم کا اظہار کیا۔
Comments Off on صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی،وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے چینی ہم منصبوں کو چین کی 72 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…