صدر ڈاکٹر عارف علوی گوادر پورٹ کے ذریعے سی پیک کی افغانستان تک وسعت کے لئے پُر عزم۔
.
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو گوادر بندرگاہ کے دورے کے موقع پر گوادر شہر کے ماسٹر پلان اور گوادر پورٹ کو چلانے کے بارے میں پیشرفت سے متعلق امور پربریفنگ دی گئی۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو گوادر میں سی پیک منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کی۔ مزید برآں انہوں نے کراچی بندرگاہ کے علاوہ گوادر پورٹ فری زون ایریا کو افغانستان کے ساتھ تجارت کے لئے بھی استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ صدر نے گوادر میں جدید ترین چائینہ بزنس سینٹر (سی بی سی) کی تعمیر کے لئے گوادر سٹی،گوادر پورٹ اور چینی حکومت کے ماسٹر پلان پر بریفنگ پر گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور گوادر پورٹ اتھارٹی کی تعریف کی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …