Home Latest News Urdu صدر ژی جن پنگ کی جانب سےصدر عارف علوی کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔
Latest News Urdu - April 3, 2021

صدر ژی جن پنگ کی جانب سےصدر عارف علوی کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔

.

چینی صدر ژی جن پنگ نے پاکستانی صدر عارف علوی کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے کیونکہ صدرِ پاکستان ان دنوں کووڈ-19 سے لڑ رہے ہیں۔اپنے پیغام میں صدر ژی جن پنگ نے زور دے کر کہا ہے کہ چین اور پاکستان سدا بہار تزویراتی کوآپریٹو پارٹنر ہیں اور چینی حکومت کورونا وائرس کی وبا کے دوران ہمیشہ پاکستان کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی ہے کہ وہ چین پاکستان کمیونٹی کی مشترکہ خوشحال معاشرے کی تعمیرکے لئے صدر عارف علوی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہیں۔

Comments Off on صدر ژی جن پنگ کی جانب سےصدر عارف علوی کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان