Home Latest News Urdu صنعتی تعاون کا معاہدہ مشترکہ تحقیق اور ترقی کی راہ ہموار کرے گا،احسن منیر۔

صنعتی تعاون کا معاہدہ مشترکہ تحقیق اور ترقی کی راہ ہموار کرے گا،احسن منیر۔

.

کالم نگار احسن منیر لکھتے ہیں کہ پاکستان اور چین نے وزیراعظم خان کے حالیہ دورہ چین میں سی پیک کے تحت صنعتی تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ حکومت نے فریم ورک معاہدے پر دستخط کو وزیر اعظم کے دورے کی اہم کامیابی اور سی پیک کے سفر کو آگے بڑھانے کے لیے ان کا پختہ عزم قرار دیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر پر بھی روشنی ڈالی ہےکہ فریم ورک معاہدہ مہارتوں کی ترقی کو بہتر بنائے گا،لیبر کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ کرے گا اور مشترکہ تحقیق اور ترقی کی راہ ہموار کرے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اکیڈمیا اور صنعتی تعلق بلاشبہ کم ہے۔ لیکن اکیڈمیا کے پاس نظریاتی علم زیادہ ہے اور اپنے نظریاتی علم کو صنعتی مسائل پر لاگو کرنے میں نتائج کم ہی برآمد ہوتے ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ سی پیک ہماری مقامی اکیڈمیا کو مضبوط کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جس سے ٹھوس فوائد حاصل ہوں گے۔

Comments Off on صنعتی تعاون کا معاہدہ مشترکہ تحقیق اور ترقی کی راہ ہموار کرے گا،احسن منیر۔

Check Also

مریم نواز سے چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضامند

پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں چین کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی اور پنج…