Home Latest News Urdu عاصم سلیم باجوہ اور وزیراعلی خیبر پختونخواہ کی خصوصی ملاقات۔۔ سی پیک کے دسویں ویں جے سی سی کی تیاریوں کا جائزہ۔
Latest News Urdu - October 6, 2020

عاصم سلیم باجوہ اور وزیراعلی خیبر پختونخواہ کی خصوصی ملاقات۔۔ سی پیک کے دسویں ویں جے سی سی کی تیاریوں کا جائزہ۔

Enter Your Summary here.

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سی پیک کے تحت خیبر پختونخوا کے مستقبل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کے لئے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ایک منعقدہ اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں سی پیک کے آئندہ دسویں جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی اجلاس کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ جن منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا وہ توانائی وبجلی ، سیاحت ، زراعت ، سڑک ، صنعت اور سماجی شعبوں سمیت دیگر شامل تھے۔ عاصم باجوہ نے اس موقع پر کہا کہ خیبر پختونخوا کو زراعت کے شعبے میں ایک خود کفیل صوبہ بنانے کے لئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

Comments Off on عاصم سلیم باجوہ اور وزیراعلی خیبر پختونخواہ کی خصوصی ملاقات۔۔ سی پیک کے دسویں ویں جے سی سی کی تیاریوں کا جائزہ۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔