عالمی بینک نے پاکستان میں وسیع مواقع اور اقتصادی ترقی کی راہ ہموار کرنے میں سی پیک کے کردار کو خوش آئند قرار دیا۔
.
عالمی بینک نے اعتراف کیا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نے پاکستان کے لیے کثیر مواقع پیدا کیے ہیں۔ اس کے آغاز کے بعد اس نے پاکستان کے لیے ایک اہم اقتصادی محرک کے طور پر کام کیا ہے اور اس نے بنیادی ڈھانچے، توانائی، برآمدات، تجارت، نقل و حمل، زراعت، روزگار، ادویات، انفارمیشن ٹیکنالوجی، موبائل ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں تبدیلی کی راہیں ہموار کیں ہیں۔ ان کامیابیوں کو ورلڈ بینک کی “جنوبی ایشیا میں ٹرانسپورٹ کوریڈورز کی ویب” کے عنوان سے شائع رپورٹ میں تسلیم کیا گیا ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






