عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی پاکستان کے لئے ایک اہم اعزاز۔
.
وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آج عالمی یوم ماحولیات جس کا مقصد ’ماحولیات کی بحالی‘ ہے کی میزبانی پاکستان کے لئے ایک اہم اعزاز ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ موقع پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات پر قابو پانے کے لئے متفقہ کوششوں کی وجہ سے دیا گیا ہے۔ انہوں نے ماحول کو بہتر بنانے کے لئے حکومت کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔ جن میں 10 بلین ٹری سونامی منصوبہ قابلِ ذکر ہے۔
Comments Off on عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی پاکستان کے لئے ایک اہم اعزاز۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …