Home Latest News Urdu علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے پاکستان چین کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔صدرِ پاکستان
Latest News Urdu - July 25, 2020

علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے پاکستان چین کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔صدرِ پاکستان

Enter Your Summary here.

چینی سفیر یاؤ جِنگ نے صدر عارف علوی سے خصوصی ملاقات کی ہےاور علاقائی صورتحال کے تناظر میں دوطرفہ سٹریٹیجک تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر انہوں نے علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ جبکہ اس ملاقات کے دوران صدر نے ”ون چین پالیسی”، ہانگ کانگ ، تبت اور تائیوان سمیت قومی مفادات کے امور میں مکمل حمایت کو جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی ، معیشت اور دفاع کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

Check Also

گوادَر سے چین کو گدھے کے گوشت کی برآمدات تجارت کو فروغ دیں گی، رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے اعلان کیا ہے کہ گوادر فارمز سے چین کو گدھے کے گوشت کی تجارتی…