Home Latest News Urdu علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی تیزی سے تکمیل کو پہنچ رہا ہے۔
Latest News Urdu - August 8, 2021

علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی تیزی سے تکمیل کو پہنچ رہا ہے۔

.

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت رزاق داؤد کے فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے دورے کے دوران علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کی تعمیر پر پیش رفت کا جائزے کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین ایف آئی ای ڈی ایم سی میاں کاشف نے کہا ہے کہ کام کی پیش رفت تیزی سے جاری ہے۔انہوں نے مزیدکہا کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایات کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے ون ونڈو کو فعال کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان نے صنعتی یونٹوں کی مستقبل کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے 500 میگاواٹ کے گرڈ اسٹیشن کی منظوری دی ہے۔

Comments Off on علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی تیزی سے تکمیل کو پہنچ رہا ہے۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …