علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں 10 کمپنیوں نے تعمیراتی کام کا آغاز کر دیا۔
.
چیئرمین فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں ایک ہزار ایکڑ سے زیادہ اراضی فروخت ہوچکی ہے کیونکہ 10 کمپنیوں نے سائٹ پر تعمیراتی کام شروع کردیا ہے۔ میاں اشفاق نے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کو ایک تاریخی منصوبہ قرار دیا ہے کیونکہ اس میں جدید ترین سہولیات موجود ہیں جو وزیر اعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے وژن کی عکاسی کرتی ہیں۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …