Home Opinion Editorials in Urdu عوامی فلاح و بہبود پر مبنی وژن کے چینی تجربات سے استفادہ حاصل کرنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعظم عمران خان۔
عوامی فلاح و بہبود پر مبنی وژن کے چینی تجربات سے استفادہ حاصل کرنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعظم عمران خان۔
.
وزیر اعظم عمران خان نے سی پی سی کے صد سالہ اور پاک چین تعلقات کی سترویں سالگرہ پر یادگاری خط میں کہا ہے کہ وہ نیا پاکستان کے عوامی فلاح کے وژن میں چینی تجربات سے سبق حاصل کرنے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان تعاون اور رابطے کو یقینی بنا کر امن ، خوشحالی اور ترقی کے لئے کوشاں ہے جبکہ اس سلسلے میں پاکستان اور چین گہرے باہمی اعتماد کو برقرار رکھیں گے اور اعلٰی سطحی کے تبادلے کو یقینی بنائیں گے۔
Comments Off on عوامی فلاح و بہبود پر مبنی وژن کے چینی تجربات سے استفادہ حاصل کرنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعظم عمران خان۔