Home Latest News Urdu غیر ملکی سرمایہ کار سی پیک کے تحت پاکستان میں سرمایہ کاری میں خاص دلچسپی لے رہےہیں۔
Latest News Urdu - September 27, 2021

غیر ملکی سرمایہ کار سی پیک کے تحت پاکستان میں سرمایہ کاری میں خاص دلچسپی لے رہےہیں۔

.

فیصل آباد میں علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ایک فیکٹری کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان نئے سرمایہ کاری کے منصوبوں کے اہم مرکز بن گیا ہے کیونکہ متعدد ممالک نے اپنے پاکستانی سرمایہ کاروں کے ساتھ مشترکہ منصوبے شروع کیے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ زرعی شعبہ فروغ پارہا ہے اور خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی پر کام تیز کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے ملک میں غیر ملکی دلچسپی کو چینی سرمایہ کاری سے منسوب کیا جو تیزی سے معاشی ترقی کی راہ ہموار کر رہا ہے۔

Comments Off on غیر ملکی سرمایہ کار سی پیک کے تحت پاکستان میں سرمایہ کاری میں خاص دلچسپی لے رہےہیں۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …