فارچیون 500 میں درج نصف سے زیادہ چینی کمپنیاں پاکستان میں کام کر رہی ہیں۔
Enter Your Summary here.
تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 2021 کے لیے فارچیون گلوبل 500 میں درج 143 چینی کاروباری اداروں میں سے نصف سے زائد نے پاکستان میں سرمایہ کاری یا کاروباری تعاون کیا ہے۔ ان میں سے کچھ کمپنیاں مختلف شعبوں جن میں توانائی ، انفراسٹرکچر ، آٹوموبائل اور ٹیلی کمیونیکیشن شامل ہیں سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں میں شراکت دار ہیں۔ دو چینی کمپنیاں جنہوں نے ٹاپ 10 میں جگہ بنائی ہے۔چائینہ نیشنل پٹرولیم اور سینوپیک گروپ اور اسٹیٹ گرڈ کارپوریشن آف چائینہ ، مٹیاری لاہور ہائی وولٹیج ڈائریکٹ کرنٹ (ایچ وی ڈی سی) ٹرانسمیشن پروجیکٹ کے ایگزیکٹو ہیں۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ چین پاکستان کی اقتصادی ترقی میں دیرپا دلچسپی رکھتا ہے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…