فرسٹ ملٹی ماڈل لاجسٹکس کانفرنس 2022 کا انعقاد آج ہوگا۔
.
آج یک روزہ “فرسٹ ملٹی ماڈل لاجسٹکس کانفرنس 2022 ” کا انعقاد ہو رہا ہے۔ اس میں متعدد موضوعات پر انٹرایکٹو سیشنز اور بصیرت انگیز مباحث شامل ہوں گے جس میں قومی تجارت کی ترقی میں ملٹی ماڈل لاجسٹکس اور مال برداری کی خدمات کے اہم کردار پر توجہ دی جائے گی۔ کانفرنس خصوصی سیشنز کے ذریعے تجارتی ٹرانسپورٹ انڈسٹری کے مختلف شعبوں کا گہرائی میں احاطہ کرے گی۔ پاک چائینہ انسٹیٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مصطفیٰ حیدر سید بھی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…