Home Latest News Urdu فرینڈز آف چائینہ فورم کی جانب سے گوادر میں چینی ثقافت پر مبنی کتب تقسیم۔
Latest News Urdu - February 28, 2022

فرینڈز آف چائینہ فورم کی جانب سے گوادر میں چینی ثقافت پر مبنی کتب تقسیم۔

.

پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کی ٹویٹ کے مطابق فرینڈز آف چائنا فورم نے گوادر کے مقامی افراد میں چینی ثقافت سے متعلق کتابیں تقسیم کیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس اقدام سے عوامی تبادلے میں اضافہ ہوگا اور نئے دور میں مشترکہ مستقبل کے ساتھ مضبوط چین پاکستان کمیونٹی کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

Comments Off on فرینڈز آف چائینہ فورم کی جانب سے گوادر میں چینی ثقافت پر مبنی کتب تقسیم۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط