Home Latest News Urdu قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور پشاور یونیورسٹی نے سی پیک کے تحت باہمی تعاون کے موسمیاتی معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
Latest News Urdu - October 22, 2021

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور پشاور یونیورسٹی نے سی پیک کے تحت باہمی تعاون کے موسمیاتی معاہدے پر دستخط کر دیئے۔

.

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور پشاور یونیورسٹی نے سی پیک تعاون گرانٹ کے تحت مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کا عنوان “موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے شمالی پاکستان میں سی پیک کے ساتھ پسماندہ کمیونٹیز کے لیے کثیر خطرات کو کم کرنا۔”ہے۔

Comments Off on قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور پشاور یونیورسٹی نے سی پیک کے تحت باہمی تعاون کے موسمیاتی معاہدے پر دستخط کر دیئے۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …