Home Latest News Urdu لاہور میں چینی قونصلیٹ کے زیراہتمام “سی پیک کے 10 سال” کے موضوع پر مقابلہ مضمون نویسی کا اعلان۔
Latest News Urdu - March 2, 2023

لاہور میں چینی قونصلیٹ کے زیراہتمام “سی پیک کے 10 سال” کے موضوع پر مقابلہ مضمون نویسی کا اعلان۔

.

لاہورمیں چینی قونصلیٹ اور انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈ میڈیا ریسرچ نےپاکستان سطح پر”سی پیک کے 10 سال، نچلی سطح خصوصاََ پاکستان میں عام لوگوں کی سماجی اقتصادی حالت زارمیں بہتری میں کردار ” کے عنوان پر مقابلہ مضمون نویسی کا اعلان کیا ہے۔ یکم مارچ سے شروع ہونے والے 30 دن تک جاری رہنے والے اس مقابلے کا مقصد چین پاکستان اقتصادی راہداری کے جدید مہارتوں کو بڑھانے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور لوگوں کی فلاح و بہبود کو بہتر بنانے میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے کردار کے موضوع پر طلباء کی بصیرت اور فکری تاثرات کو اجاگر کرنا ہے۔

Comments Off on لاہور میں چینی قونصلیٹ کے زیراہتمام “سی پیک کے 10 سال” کے موضوع پر مقابلہ مضمون نویسی کا اعلان۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…