لاہور میں چین کا 150ملین ڈالر کا منصوبہ پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافے کا موجب بنے گا۔
.
امید ظاہر کی جارہی ہے کہ چیلنج فیشن انڈسٹریل پارک لاہور میں ایک چینی منصوبے کے تحت 150 ملین ڈالر کی لاگت سے موجودہ سہولت سے برآمدات میں 54 ملین کا نمایاں اضافہ کرے گا۔ اس طرح اگلے سال سالانہ120 ملین ڈالر کے برآمدات کے اعداد و شمار آئندہ چند سالوں میں 400 ملین ڈالرتک پہنچ جائیں گی۔ اس منصوبے میں پاکستان سے امریکہ ، یورپ ، ایشیاء پیسیفک اور دنیا کے دیگر خطوں میں کھیلوں کے برآمد کرنے کے لئے جدید ترین یونٹ ، رنگنے کی سہولیات اور گارمنٹس مینوفیکچرنگ یونٹس کو سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …