Home Latest News Urdu لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرپرسن مقرر۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - November 23, 2019

لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرپرسن مقرر۔۔۔۔۔

لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم باجوہ کو سی پیک اتھارٹی کے چیئرپرسن تعینات کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم کی جانب سے کیبنٹ ڈویژن کو اس ضمن میں سفارشات بجھوائی گئی ہیں۔کیبنٹ ڈویژن ان سفارت پر نظرثانی کے بعد 26 نومبر 2019ء کو متوقع میٹنگ میں منظوری کے لئے پیش کرے گی۔ واضح رہے کہ وزیراعظم اس میٹنگ کی از خود سربراہی کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف