لیویز اہلکاروں کی سی پیک کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئےتربیت مکمل۔
.
سی پیک کے جیوسٹریٹجک اور جیو پولیٹیکل مفادات کی خدمت کے لئے بلوچستان بھر سے لیویز فورس کے 577 بھرتی افراد نے اپنی تربیت مکمل کرلی ہے۔ خضدار میں 13 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران صوبائی وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو نے نئے بھرتی ہونے والوں میں انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ سیکیورٹی اہلکار ملک کو بیرونی خطرات سے بچانے کے لئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ اس تقریب میں اعلی سرکاری عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔
Comments Off on لیویز اہلکاروں کی سی پیک کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئےتربیت مکمل۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…