Home Latest News Urdu مالی سال 2021کے دوران چین کے لئےپاکستانی برآمدات 6,000 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔
Latest News Urdu - March 12, 2021

مالی سال 2021کے دوران چین کے لئےپاکستانی برآمدات 6,000 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔

.

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ مالی سال 2020-2021ء کے دوران چین کے لئے پاکستانی برآمدات 6807.488 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔ پچھلے سال کے مقابلے میں جولائی تا جنوری (2020-2021) کے دوران یہ ریکارڈ 17.48 فیصد کا اضافہ ہے۔واضح رہے کہ 2013سے سی پیک سے متعلق منصوبوں اور دونوں ممالک کے مابین تعاون سے پاکستان اور چین کے مابین تجارت میں مسلسل اضافہ ہوا ہے ۔چین کے بعد متحدہ عرب امارات 417.273 ملین ڈالر کی تجارت کے ساتھ پاکستان کا دوسرا سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے۔

Comments Off on مالی سال 2021کے دوران چین کے لئےپاکستانی برآمدات 6,000 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔

Check Also

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا او…