ماہرین اور نئی افغان قیادت نے سی پیک کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
.
افغانستان نے اپنی نئی قیادت کی سربراہی میں چین کی ملک کی تعمیر نو اور تعمیر و ترقی کی کوششوں میں شمولیت کا خیر مقدم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔قبل ازیں چین ، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے سہ فریقی ڈائلاگ میں باہمی روابط بڑھانے اور سی پیک کی افغانستان تک توسیع کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا تھا۔ ماہرین کا یہ بھی خیال ہے کہ سی پیک کے تحت ترقیاتی منصوبوں سے افغانستان کی برآمدات کو فروغ ملے گا جو ملک کی معیشت کو مستحکم کرنے میں مددگار ثابت گا۔ حال ہی میں افغانستان گوادر ٹرانسشپمنٹ تجارت سے فائدہ اٹھانے والا پہلا ملک بن گیا جس نے اس بندرگاہ کے ذریعے 43,000 ٹن کھاد درآمد کی ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …