ماہرین نے چینی صدر شی جن پنگ کی پالیسیوں کو شاندار الفاظ میں سراہا۔
.
اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک، اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ آف کنفلکٹ ریزولوشن (آئی آئی سی آر) کے بینر تلے “چینی نیشنل کانگریس اور علاقائی آؤٹ لک کے 10 سالوں کا جائزہ” کے عنوان سے ایک گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ ماہرین نے کہا کہ چین ایک ابھرتا ہوا سپر پاور ہےاور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) نے یہ کارنامہ سرانجام دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چینی صدر شی جن پنگ عالمی نقطہ نظر کے حامل بابصیرت رہنما ہیں۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…