Home Latest News Urdu ماہرین کی جانب سےپاکستان میں غربت کے خاتمے کے لیے چینی ماڈل سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر زور۔
Latest News Urdu - April 4, 2022

ماہرین کی جانب سےپاکستان میں غربت کے خاتمے کے لیے چینی ماڈل سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر زور۔

.

پاکستانی ماہرین نے غربت کے خاتمے اور عالمی پائیدار ترقی کے لیے سرحد پار ای کامرس میں ساؤتھ-ساؤتھ تعاون سے متعلق ایک آن لائن سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے تجویز پیش کی ہے کہ پاکستان ای کامرس کے ذریعے غربت کے خاتمے میں چین کی مہارت سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام (بی آر ایس پی) میں کپیسٹی بلڈنگ کے مینیجر حسن رضوی جنہوں نے پانچ روزہ ٹریننگ میں شرکت کی کا کہنا ہے کہ ٹریننگ کے دوران انہوں نے سروس سینٹرز میں پاپولرائزیشن سیشنز کے آغاز، تربیتی پروگراموں کے ذریعے دیہی علاقوں میں ای کامرس کی صلاحیتوں کو بتدریج منتقل کرنے کا طریقہ سیکھا۔

Comments Off on ماہرین کی جانب سےپاکستان میں غربت کے خاتمے کے لیے چینی ماڈل سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر زور۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …