Home Latest News Urdu مختصر ویڈیوز پاک چین مضبوط دوستی کی عکاس ہیں،چینی سفیر نونگ رونگ۔
Latest News Urdu - September 19, 2022

مختصر ویڈیوز پاک چین مضبوط دوستی کی عکاس ہیں،چینی سفیر نونگ رونگ۔

.

پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پر طلباء کی طرف سے بنائی گئی ویڈیوز میں دونوں ملکوں کے درمیان قائم مضبوط دوستی کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ بات چین کے سفیر نونگ رونگ نے اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔واضح رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 71 سال مکمل ہونے پر پاکستان کے وائبرینٹ کلچرل کلرز پر دو منٹ کے ویڈیو مقابلے کے فاتحین کے لیے خصوصی ایوارڈ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

Comments Off on مختصر ویڈیوز پاک چین مضبوط دوستی کی عکاس ہیں،چینی سفیر نونگ رونگ۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…