مسابقت پاکستان کی برآمدات کو بڑھانے کے لیے نہایت ضروری ہے،چینی اسکالر
.
ایک چینی اسکالر چینگ زی ژونگ نے کہا ہےکہ پاکستان کے اقتصادی فوائد اس کی کووڈ-19 لاک ڈاؤن پالیسیوں اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے منسلک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت نے بارہا برآمدات بڑھانے کا عزم کا اظہارکیا ہے اور دوسرے ممالک کے ساتھ تجارتی عدم توازن کے مسئلے کو حل کرنے کا بہترین طریقہ برآمد کی جانے والی مصنوعات میں مسابقت لانا ہے۔ مزید برآں، انہوں نے تحقیق اور ترقی میں جدت اور عمدگی لانے کی ضرورت پر زور دیاجس کے ذریعے بین الاقوامی مارکیٹ میں بہترین مصنوعات فراہم کی جائیں گی۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …