Home Latest News Urdu پاکستان نے چین کو گوادر میں کسی فوجی اڈے کی پیشکش نہیں کی،معید یوسف مشیر وزیر اعظم برائے قومی سلامتی
Latest News Urdu - December 9, 2021

پاکستان نے چین کو گوادر میں کسی فوجی اڈے کی پیشکش نہیں کی،معید یوسف مشیر وزیر اعظم برائے قومی سلامتی

.

ایک ٹیلی ویژن انٹرویو کے دوران پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے واضح کیا کہ پاکستان نے گوادر میں چین کو کسی فوجی اڈے کی پیشکش نہیں کی ہےاور اس کے بجائے سی پیک کے تحت اقتصادی اڈوں کی پیشکش کی ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ ہر ملک کا سی پیک میں حصہ لینے کا خیرمقدم کیا جاتا ہے۔ انہوں نے اس بات کا بھی اعادہ کیا کہ پاکستان کے چین کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں اور وہ سنکیانگ میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مبینہ مظالم کے بارے میں مغربی نقطہ ء نظر کو اہمیت نہیں دیتا۔

Comments Off on پاکستان نے چین کو گوادر میں کسی فوجی اڈے کی پیشکش نہیں کی،معید یوسف مشیر وزیر اعظم برائے قومی سلامتی

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …