Home Latest News Urdu مغربی چین لاجسٹک ایکسپو میں پاکستانی مصنوعات توجہ کا مرکز بن گئیں۔
Latest News Urdu - November 11, 2020

مغربی چین لاجسٹک ایکسپو میں پاکستانی مصنوعات توجہ کا مرکز بن گئیں۔

.

چین کے شہر چینگدو میں شروع ہونے والے مغربی چین (چینگدو) انٹرنیشنل سپلائی چین اور اسمارٹ لاجسٹک ایکسپو 2020 میں پاکستانی مصنوعات نے شرکاء کی ایک بڑی تعداد کو اپنی جانب متوجہ کیا۔ اس رسد کی نمائش میں سپلائی چَین کے نمائندوں میں شامل سیچوان چنبریز امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ کمپنی نے پاکستانی لکڑی کے فرنیچر ، قالین اور کپڑے وغیرہ پیش کیے جس کے سبب پاکستانی اور چینی سرمایہ کاروں کی تشکیل کردہ مشترکہ منصوبوں کی تعداد بڑھ رہی ہے اور اس کے مستقبل میں مزید بڑھنے کے امکانات روشن ہیں۔

Comments Off on مغربی چین لاجسٹک ایکسپو میں پاکستانی مصنوعات توجہ کا مرکز بن گئیں۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔