ملاکنڈ میں سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس پر کام کی پیش رفت حسب معمول جاری۔۔۔دیر میں نئے خصوصی اقتصادی علاقوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔۔۔صبغت اللہ، ممبر قومی اسمبلی۔
Sharza Enter Your Summary here.
ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ صبغت اللہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے ملاکنڈ ڈویژن میں سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس پر کام کی پیش رفت خوش اسلوبی سے جاری ہے جبکہ کے پی کے اپر اور لوئر دیر کے اضلاع میں خصوصی اقتصادی علاقوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ خیال رہے کہ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دیر آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن(ڈی او ڈبلیو اے) کی کابینہ کے منتخب شدہ عہدیداران سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کیا۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…