ملتان-سکھر موٹروے کو آج سے لائٹ ٹریفک وہیکلز کے لئے کھول دیا جائے گا۔۔۔۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)کے سینٹرل زون پنجاب کے ہیڈ آف کمیونکیشن سبطین رضا لودھی نے کہا ہے کہ این ایچ اے ملتان-سکھر موٹروے کےباقائدہ افتتاح کے بعد آج سے لائٹ ٹرانسپورٹ وہیلکز (ایل ٹی وی)کے لئے کھول رہی ہے اور بہت جلد موٹروے پر ایچ ٹی وی ٹریفک کی روانی یقینی ہوجائے گی۔واضح رہے کہ ملتان-سکھر موٹروے سی پیک منصوبہ کے اہم ٹرانسپورٹ کے پراجیکٹس میں سے ایک ہے جبکہ اس موٹروے کا باقائدہ افتتاح 5نومبر 2019ء کو جوائینٹ کوآرڈنیشن کمیٹی (جے سی سی)کی میٹنگ میں کیا گیا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …