Home Latest News Urdu ممتاز مقررین کا سی پیک وژن کو عملی جامہ پہنانے میں پارلیمنٹ کے کردار پر تبادلہ خیال ۔
Latest News Urdu - November 13, 2020

ممتاز مقررین کا سی پیک وژن کو عملی جامہ پہنانے میں پارلیمنٹ کے کردار پر تبادلہ خیال ۔

.

پشاور میں سی پیک کے تحت سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے میں پارلیمنٹ کے کردار سے متعلق ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں وزیر اعلٰی کے پی محمود خان ، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ، سی ای او کے پی بی او آئی ٹی حسن داؤد اور چیئرمین سی پیک پارلیمانی کمیٹی شیر علی ارباب نے شرکت کی۔ مقررین نے ملک میں صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے لئے سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں پارلیمنٹ کے کردار پر گفت و شنیدکی۔ سی پیک کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے بعد سے ماہرین دوطرفہ تبادلے اور پیوپل ٹو پیوٹل کنیکٹویٹی کی حمایت کر رہے ہیں۔

Comments Off on ممتاز مقررین کا سی پیک وژن کو عملی جامہ پہنانے میں پارلیمنٹ کے کردار پر تبادلہ خیال ۔

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف