Home Latest News Urdu مٹیاری- لاہور ٹرانسمیشن لائن کو تیزی سے مکمل کیا جارہا ہے
Latest News Urdu - March 18, 2020

مٹیاری- لاہور ٹرانسمیشن لائن کو تیزی سے مکمل کیا جارہا ہے

Enter Your Summary here.

سی پیک پراجیکٹ کے تحت مٹیاری- لاہور ٹرانسمیشن لائن پر مجموعی طور پر اسّی فیصد کام مکمل ہوچکا ہےجبکہ بقیہ تعمیراتی کام تیز رفتاری سے مکمل کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ یہ ٹرانسمیشن لائن تھر کوئلہ پر مبنی بجلی منصوبے سے پیدا ہونے والی بجلی کو منتقل کرنے کے لئے استعمال ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین کے2ارب ڈالر قرضے کی واپسی میں 1سال کی توسیع۔

چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 2 ارب ڈالر کی ادائیگی میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی۔ وز…