مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کم لاگت اور ماحول دوست بجلی پیدا کرے گا۔
.
اسلام آباد میں چینی سفارتخانے نے کہا ہے کہ مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے چینی اور پاکستانی دونوں کارکنوں کی مشترکہ کوششوں سے کامیابی سے 1+ سنگ میل حاصل کیا ہے۔ مزید برآں یہ منصوبہ 800 میگاواٹ ہائیڈل بجلی کا اضافہ کرے گا جس سے نیشنل گرڈ میں سالانہ 2.86 بلین یونٹ کم لاگت اور ماحول دوست بجلی شامل ہوگی۔ اس کے علاوہ مہمند ڈیم پراجیکٹ صوبے میں زراعت اور انسانی استعمال کے لیے پائیدار آبی وسائل بھی فراہم کرے گا جس سے قومی توانائی اور آبی تحفظ میں مدد ملے گی۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…