Home Opinion Editorials in Urdu مین لائن -1(ایم ایل ون)منصوبہ پاکستان کی معیشت کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔
Opinion Editorials in Urdu - September 15, 2020

مین لائن -1(ایم ایل ون)منصوبہ پاکستان کی معیشت کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔

.

سی پیک کے تحت موجودہ کراچی-لاہور-پشاور (مین لائن 1) ریلوے ٹریک کی بحالی اور اپ گریڈیشن سے پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گا۔ ایم ایل ون روٹ پر باڑ لگانے سے مقامی لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے گا۔ مزید برآں ایم ایل ون کی اپ گریڈ شدہ سگنلنگ اور ٹیلی کام خدمات کوآرڈینیشن کو فروغ دیتی ہے اور یہ منصوبہ مقامی اور بین الاقوامی سطح پر کاروباری اداروں کے لئے وقت اور لاگت کے حوالےسے موثر ثابت ہوگا۔

Comments Off on مین لائن -1(ایم ایل ون)منصوبہ پاکستان کی معیشت کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔