میٹالرجیکل کارپوریشن آف چائینہ (ایم سی سی) کووڈ-19 کی صورتحال میں سی پیک پراجیکٹس پر محفوظ عمل درآمد کو یقینی بنانےمیں کوشاں۔
Enter Your Summary here.
چین کا سب سے بڑا اسٹیل سٹریکچر پروڈیوسر ، میٹالرجیکل کارپوریشن آف چائینہ لمٹیڈ (ایم سی سی) نے سی پیک کے تحت منصوبوں پر محفوظ عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے تمام احتیاطی اقدامات اٹھائے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینڈیک کان کنی کے علاقے میں تمام چینی اور پاکستانی کارکنان اچھی صحت کے ساتھ کام میں مصروفِ عمل ہیں۔ ایم سی سی نے کووڈ-19 کی صورتحال کے دوران سی پیک سے منسلک منصوبوں پر عملدرآمد میں تیزی لانے کے لئے فوری طور پر 1.7 ٹن ضروری طبی سامان کے ساتھ 78 چینی ٹیکنیشین کی ٹیم کو کراچی بھیجا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …