Home Latest News Urdu نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی چینی سفیر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی چینی سفیر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے اسلام آباد میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے ملاقات کی ہے۔ وزارتَ خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چین کے ساتھ سٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا اعادہ کیا۔
Comments Off on نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی چینی سفیر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






