Home Latest News Urdu نسٹ کی میزبانی میں چین پاکستان بیلٹ اینڈ روڈ ٹرانسپورٹیشن اینڈ لاجسٹک کانفرنس کا انعقاد
نسٹ کی میزبانی میں چین پاکستان بیلٹ اینڈ روڈ ٹرانسپورٹیشن اینڈ لاجسٹک کانفرنس کا انعقاد
.
پہلی چین پاکستان ‘بیلٹ اینڈ روڈ’ ٹرانسپورٹیشن اینڈ لاجسٹکس کانفرنس شنگھائی تعاون تنظیم کی چھتری تلے منعقد ہوئی۔ اس فورم کا اہتمام مشترکہ طور پر کاشغر یونیورسٹی، نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی اور شیڈونگ جیاؤتونگ یونیورسٹی نے کیا تھا جس میں عالمی لاجسٹکس کی تیز رفتار ترقی، سی پیک کی تعمیر میں خاطر خواہ پیش رفت اور چین پاکستان تعلقات کو مضبوط بنانے سے متعلق موضوعات پر روشنی ڈالی گئی۔
Comments Off on نسٹ کی میزبانی میں چین پاکستان بیلٹ اینڈ روڈ ٹرانسپورٹیشن اینڈ لاجسٹک کانفرنس کا انعقاد
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …